Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ویٹ لفٹنگ میں مہارت رکھنے والی لڑکی نے صارفین کو دنگ کر دیا

ویٹ لفٹنگ میں مہارت رکھنے والی لڑکی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے لڑکی ایک ٹانگ سے مہروم ہو اُس کے باوجود بہترین طریقے سے ویٹ لفٹنگ کر رہی ہے۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اس لڑکی کی ویڈیو پر صارفین کی جانب سے حیرت  پر مبنی متعدد کمنٹس کیے جا رہے ہیں۔

ایک صارف نے اس ویڈیو پر کمنٹ کرتے ہوئے کہا کہ  میری تو آنکھوں کو ہی یقین نہیں  آ رہا اتنی مہارت سے ویٹ لفٹنگ ۔

جبکہ ایک صارف نے اس ویڈیو پر کمنٹ کرتے ہوئے اس لڑکی کے ٹیلنٹ کی تعریف کی ساتھ ہی کہا کہ اتنی بہترین ویٹ لفٹنگ ، واہ ۔

:مزید پڑھیں

 اس سے قبل نوجوان لڑکی کی سائیکل پراسٹنٹ کرنے کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی۔

سوشل میڈیا پروائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا گیا تھا کہ ایک لڑکی سائیکل چلا رہی ہے اوردورانِ سائیکل اسکیپینگ بھی کررہی ہے۔

سائیکل سوار کے دوران بڑی مہارت سے اسکیپینگ کرنے والی لڑکی کی ویڈیو نے سوشل میڈیا صارفین کو حیرت میں مبتلا کر دیا تھا۔

وائرل ہونے والی ویڈیو کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بہت پسند کیا گیا

Advertisement

 

 

سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے اس ویڈیو پر متعدد کمنٹس بھی کیے گئے تھے۔

واضح رہے کہ برطانوی شہر بیڈ فورڈ سے تعلق رکھنے والے پیٹر تھامپسن نامی نوجوان نے ایک منٹ کے دوران110بار کراس اوور رسی پھلانگ کر نہ صرف دیکھنے والوں کو حیران کردیا تھا بلکہ گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام  بھی درج کروالیا۔

متعلقہ خبریں