
شاہد کپور کی سنیما میں سرپرائز انٹری؛ مداح خوشی سے نہال
بھارت کے معروف اداکار شاہد کپور نے سنیما میں سرپرائز انٹری کی تو مداح انکو دیکھ کر خوشی سے نہال ہو گئے۔ حال ہی میں بالی ووڈ کے معروف اداکار شاہد کپور نے ویلینٹائن ویک پر فلم ’جب وی میٹ‘ کی اسکریننگ کے دوران سنیما گھر میں انٹری دے کر مداحوں کو خوش کر دیا۔ اداکار نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ویڈیو شیئر کی ہے جس میں انہیں







