
علی ظفراور دانیال ظفر کی انیمیٹڈ ویڈیو سیریز کا گانا ’رات دن‘ ریلیز
پاکستان کے معروف گلوکار علی ظفر اوران کے بھائی دانیال ظفر کی انیمیٹڈ ویڈیو سیریز کا گانا ’رات دن‘ ریلیز ہو گیا ہے۔ پاکستان کے معروف گلوکار علی ظفر نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک تصویر پوسٹ کرتے ہوئے لکھا کہ ’ محبت جیسا کوئی احساس نہیں ہے، یہ ایک دلچسپ لیکن پیچیدہ جذبہ ہے، جو ایک ساتھ خوشی اور غم لاتا ہے، محبوب کے ساتھ گزارے گئے







