
اداکارہ نازش جہانگیر کی مایوں کی تصاویر وائرل
پاکستان کی معروف اداکارہ نازش جہانگیر کی مایوں کی تصاویر وائرل ہو گئی ہیں۔ حال ہی میں اداکارہ نازش جہانگیر نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند تصاویر پوسٹ کی ہیں جنہیں مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔ View this post on Instagram A post shared by Nazish Jahangir Khan (@nazishjahangir) شیئر کی گئی تصاویر میں اداکارہ نازش جہانگیر نے پیلے رنگ کا خوبصورت







