
63 سالہ خاتون نے ایسا ڈانس کیا کہ سب دیکھتے رہ گئے
63 سالہ خاتون نے اپنے ڈانس سے سب کا دل جیت لیا۔ جی ہاں، سوشل میڈیا پر گزشتہ دنوں سے ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک خاتون 63 سال کی ہونے کے باوجود بہت خوبصورت انداز میں ڈانس کر رہی ہیں۔ View this post on Instagram A post shared by Ravi Bala Sharma (@ravi.bala.sharma) وائرل ہونے والی ویڈیو







