Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
فرائیز

کراچی کے مٹکا فرائیز کے سوشل میڈیا پر چرچے

مٹی سے بنے ہوئے مٹکے میں مختلف کھانے پینے کی اشیا رکھنا ایک عام رواج ہے اس طریقے سے مذکورہ شے میں مٹکے کی سوندھی سوندھی خوشبو بس جاتی ہے جو اس پکوان کی لذت کو نہایت منفرد بنا دیتی ہے۔ مٹکا کھیر، مٹکا قلفی اور مٹکا گوشت ، مٹکا چائے وغیرہ کے بعد اب مٹکا فرائیز بھی بے حد مقبولیت پا رہی ہے۔ مٹکا چائے کے بارے

Loading...