کیا آپ انسٹا گرام پر بلیو ٹک حاصل کرنے کا طریقہ جانتے ہیں؟
کیا آپ انسٹا گرام پر بلیو ٹک حاصل کرنے کا طریقہ جانتے ہیں؟ اگر نہیں تو آج ہم آپ کو بتائیں گے۔ فیس بک کی زیرملکیت فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ویریفائیڈ اکاﺅنٹ کا حصول مشکل نہیں ہے بس آپ کو کچھ شرائط پوری کرنی ہوں گی۔ قومی شناختی کارڈ انسٹا گرام پر تصدیق کے لئے آپ کو کچھ چیزوں کا خیال رکھنا ہوگا، آپ کو حکومت کی
