بلی نے سیڑھیوں سے اُترنے کے لیے کونسا انداز اپنایا؟
بلی کی کھیلنے کی دلچسپ ویڈیوز تو سوشل میڈیا پر وائرل ہوتی ہی رہتی ہیں لیکن آج کی وائرل ہونے والی ویڈیو باقی ویڈیو سے مختلف ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مانو بلی سیڑھیوں سے منفرد انداز میں اُتر رہی ہیں۔ https://twitter.com/i/status/1623076705672781825 ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بلی چھلانگ لگا کر سیڑھی کے بیرئیر پر جا پہنچتی
