Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ببر شیر کی سڑکوں پر سیر، دل دہلا دینے والی ویڈیو وائرل

ببر شیر کے سڑکوں پر گھومنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہوگئی۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ  گاڑیاں سڑک پر سے گزر رہی ہیں اوراچانک ایک شیر چلتا ہوا روڈ کراس کرتا آ جاتا ہے۔ https://twitter.com/i/status/1623702008573165570 شیر کی روڈ کراس کرنے کی ویڈیو مدھیہ پردیش کی ہے جو تیزی  سے سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ :مزید پڑھیں http://staging.bolnews.com/urdu/amazing/2022/12/901518/

Loading...
Exit mobile version