کیارا اور سدھارتھ کے ولیمے کا کارڈ سوشل میڈیا پر وائرل
بالی ووڈ کی اداکار جوڑی سدھارتھ ملہوترا اور کیارا ایڈوانی کے ولیمے کا کارڈ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ہے۔ حال ہی میں بالی ووڈ کی اداکار جوڑی سدھارتھ ملہوترا اور کیارا ایڈوانی کے ولیمے کا کارڈ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ہے جس کے مطابق ان کا ریسیپشن اتوار 12 فروری کو ممبئی کے ایک مقامی ہوٹل میں ہوگا۔ یہ بھی پڑھیں: سدھارتھ ملہوترا اور
