Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

مہوش حیات کی فائرنگ کرتے ہوئے ویڈیو وائرل

پاکستان کی معروف اداکارہ مہوش حیات کی فائرنگ کرتے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ حال ہی میں پاکستان کی معروف اداکارہ مہوش حیات نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Mehwish Hayat (@mehwishhayatofficial) شیئر کی گئی ویڈیو میں اداکارہ کو بندوق

Loading...
Exit mobile version