Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ایک عام عادت جو آپ کی شادی ناکام بنا سکتی ہے

ماہرین نے شادی میں ناکامی کی وجہ اسمارٹ فون کو قرار دیا ہے۔ حال ہی میں کی گئی ایک تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ اسمارٹ فون کے لیے شریک حیات کو نظر انداز کرنے سے شادی ناکام ہو سکتی ہے۔   تحقیق میں دریافت کیا گیا کہ یہ بظاہر عام سی عادت نہ صرف آپ کے اردگرد موجود افراد کے مزاج پر گراں گزرتی ہے بلکہ

Loading...
Exit mobile version