حرا خان کی شادی؛ درفشاں سلیم کی ڈانس پرفارمنس نے حاضرین محفل کے دل جیت لیے
پاکستان کی معروف اداکارہ درفشاں سلیم کی اداکارہ حرا خان کی شادی پر ڈانس پرفارمنس نے حاضرین محفل کے دل جیت لیے۔ حال ہی میں پاکستان کی معروف اداکارہ درفشاں سلیم کی ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے جسے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔ View this post on Instagram A post shared by Galaxy Lollywood (@galaxylollywood) وائرل ویڈیو میں
