واٹس ایپ میں وائس اسٹیٹس کیسے لگائیں؟ طریقہ جانیے
کیا آپ کو واٹس ایپ میں وائس اسٹیٹس لگانے کا طریقہ معلوم ہے؟ اگر نہیں تو آج ہم آپ کو بتائیں گے۔ واٹس ایپ میسجز میں تو کافی عرصے سے وائس میسجز کو بھیجنا ممکن تھا مگر اب کمپنی نے صارفین کیلئے وائس اسٹیٹس نامی فیچر متعارف کروایا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: واٹس ایپ نے اچانک ایسے فیچر کا اضافہ کردیا جس کا کروڑوں صارفین کو علم نہ
