اکشے کمار کی نورا فتیحی کے ہمراہ ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر آگ کی طرح پھیل گئی
بھارت کے معروف اداکار اکشے کمار کی بالی ووڈ رقاصہ نورا فتیحی کے ہمراہ ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر آگ کی طرح پھیل گئی ہے۔ حال ہی میں بھارت کے معروف اداکار اکشے کمار نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔ View this post on Instagram A post shared by Akshay Kumar (@akshaykumar)
