دلہن کے ساتھ نامناسب حرکت کرنے پر دولہا نے فوٹوگرافر کی دھلائی کر دی؛ ویڈیو وائرل
بھارت میں شادی بیاہ کے موقعوں پر اکثر ایسے واقعات رونما ہوتے ہیں جن کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو جاتی ہیں۔ آج ہم ایسی ہی ایک ویڈٰیو کے ساتھ حاضر ہوئے ہیں جس میں دلہن کے ساتھ نامناسب حرکت کرنے پر دولہا نے فوٹوگرافر کی دھلائی کر دی۔ ویڈٰیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دولہا اور دلہن اسٹیج پر کھڑے ہوئے ہیں اور فوٹوگرافر ان کی
