Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

آسیب کا قصہ جو سحر خان نے اپنی آنکھوں سے دیکھا

پاکستان کی معروف اداکارہ سحر خان نے خود کے ساتھ پیش آئے خوفناک واقعے کا تذکرہ کیا ہے۔ حال ہی میں اداکارہ سحر خان نے ایک نجی ٹی وی چینل کے شو میں شرکت کی جہاں انہوں نے اپنی زندگی کے مختلف واقعات کا ذکر کیا۔ شو کے دوران میزبان کی جانب سے سحر خان سے کسی ڈراؤنے  واقعے کے بارے میں پوچھا گیا جس کے جواب میں

Loading...
Exit mobile version