Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

اداکارہ کاجول نے رنگ گورا کرنے کا طریقہ بتادیا

بھارت کی معروف اداکارہ کاجول نے رنگ گورا کرنے کا طریقہ بتادیا ہے۔ کاجول اکثر سوشل میڈیا پر دلچسپ پوسٹس شیئر کرتی رہتی ہیں، یہ سوال ان سے اکثر ہوتا ہے کہ ان کا رنگ اتنا صاف کیسا ہوا؟ یہ بھی پڑھیں:پاکستانی اداکار علی خان جلد ایک ویب سیریز میں بالی ووڈ اداکارہ کاجول کے ساتھ نظر آئیں گے حال ہی میں اداکارہ کاجول نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ

Loading...
Exit mobile version