فیروز خان نے شرمین عبید چنائے کو ہتک عزت کا نوٹس بھیج دیا
پاکستان کے معروف اداکار فیروز خان نے شرمین عبید چنائے کو ہتک عزت کا نوٹس بھیج دیا ہے۔ حال ہی میں معروف اداکار فیروز خان نے آسکر ایوارڈ یافتہ فلمساز شرمین عبید چنائے کو ہتک عزت کا نوٹس بھیجا ہے جس میں لکھا ہے کہ شرمین عبید کے ٹوئٹر ہینڈل سے فیروز خان پر گھریلو تشدد میں ملوث ہونے سے متعلق ٹوئٹ کی گئیں جس کی وجہ سے
