Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

موٹرسائیکل خریدنے کے شوقین افراد کیلئے انتہائی بُری خبر

موٹرسائیکل خریدنے کے شوقین افراد کیلئے انتہائی بُری خبر سامنے آگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق معروف موٹرسائیکل ساز کمپنی سوزوکی پاکستان نے موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں 41 ہزار روپے تک اضافہ کردیا ہے۔ قیمتوں میں اضافے کے بعد جی ڈی 110 ایس کی قیمت 2 لاکھ 90 ہزار روپے، جی ایس 150 کی قیمت 3 لاکھ 15 ہزار ، جی ایس ایکس 125 کے دام 4 لاکھ

Loading...
Exit mobile version