شرارتی بلی کی ویڈیو نے صارفین کی توجہ حاصل کر لی
بلی کی نرم و ملائم پردے کے پیچھے چھپ کر بھوت بننے کی دلچسپ ویڈیو وائرل ہوگئی۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک ننھی بلی نرم و ملائم پردے کے پیچھے سے جھاکتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ https://twitter.com/i/status/1623371290328371205 سوشل میڈیا پراس شرارتی بلی کی ویڈیو پرمتعدد دلچسپ کمنٹس کیے جا رہے ہیں۔ ایک صارف نے اس ویڈیو
