Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

نوجوان نے پیزا کھا کر وزن کیسے کم کیا؟

شمالی آئرلینڈ سے تعلق رکھنے والے  نوجوان نے صرف پیز کھا کر چند دنون میں تیزی سے وزن کم کر کے سب کو حیران کر دیا ہے۔  سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ وائرل ہو رہی ہے جو آئرلینڈ سے تعلق رکھنے والے  نوجوان کی ہے جس نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک پوسٹ شئیر کی جو دیکھتے ہی دیکھتے مقبول ہوگئی۔ انسٹاگرام پر وائرل ہونے والی تصویر میں

Loading...
Exit mobile version