ماورہ حسین کی خوبصورت تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
پاکستان کی معروف اداکارہ ماورہ حسین کی خوبصورت تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔ حال ہی میں اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند تصاویر پوسٹ کی ہیں جنہیں مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔ View this post on Instagram A post shared by MAWRA HUSSAIN (@mawrellous) شیئر کی گئی تصاویر میں اداکارہ کوخوبصورت مغربی لباس زیب تن کیے ہوئے دیکھا
