Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

کیارا کا فلمی دنیا میں کوئی نہیں پھر سلمان خان سے ان کا کیا تعلق ہے؟

بھارت کی معروف اداکارہ کیارا کا فلم انڈسٹری میں کوئی رشتےدار یا پھر ماں باپ نہیں ہیں لیکن پھر بھی انکا بالی ووڈ اسٹار سلمان خان سے گہرا تعلق ہے۔ دراصل بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان اداکارہ کیارا کی والدہ کے پرانے دوست ہیں اور اکثر دونوں ایک ساتھ سائیکل بھی چلایا کرتے تھے۔ یہ بھی پڑھیں: کیارا اڈوانی اور سدھارتھ ملہوترا کی نئی تصاویر سوشل

Loading...
Exit mobile version