جنت مرزا اور عمر بٹ کی علیحدگی، کین ڈول نے نیا انکشاف کر دیا
پاکستان کے معروف ٹک ٹاکر جنت مرزا اور عمر بٹ کی علیحدگی سے متعلق ٹک ٹاک اسٹار کین ڈول نے نیا انکشاف کر دیا ہے۔ حال ہی میں معروف ٹک ٹاک اسٹار کین ڈول نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جس میں انہوں نے ٹک ٹاکر جنت مرزا اور عمر بٹ پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے آج کل لوگوں نے اپنے سابقہ پارٹنرز
