Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

سپر ہٹ سونگ ’جھومے جو پٹھان‘ پر جرمنی کے لوگ بھی جھوم اُٹھے

جرمنی کے لوگ بھی ہندی گانوں کے دیوانے ہوگئے۔ سوشل میڈیا پرایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں جرمنی کے لوگوں کو بیچ سڑک پر بالی وڈ فلم پٹھان کے سپر ہٹ سونگ ’جھومے جو پٹھان‘ پر ک ڈانس کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ @iamsrk Germany has been dancing with you too. In minus degrees Celsius 😁 I hope you’ll visit again sometime. pic.twitter.com/sAaP2rrvus

Loading...
Exit mobile version