اداکارہ شہناز گل کی چارپائی پر بیٹھے چائے پیتے تصاویر وائرل
بھارت کی معروف اداکارہ شہناز گل کی چارپائی پر بیٹھے چائے پیتے تصاویر وائرل ہو گئی ہیں۔ حال ہی میں اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند تصاویر پوسٹ کی ہیں جنہیں مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔ شیئر کی گئی تصاویر میں بھارتی اداکارہ شہناز گل کو نارنجی رنگ کا قمیض شلوار پہنے دیسی اسٹائل میں چائے پیتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ View
