Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

سلمان خان کا معروف بھارتی اداکارہ کی محبت میں گرفتار ہونے کا انکشاف

بالی ووڈ کے معروف اداکار سلمان خان نے بھارتی اداکارہ ریکھا کی محبت میں گرفتار ہونے کا انکشاف کیا ہے۔  حال ہی میں اداکارہ ریکھا بھارت کے معروف بگ باس کے سیٹ پر آئیں تو سلمان خان نے ان سے متعلق انکشاف کیا کہ ’ ایک وقت ایسا تھا جب میں ریکھا سے شادی کرنا چاہتا تھا۔ ریکھا سے بات کرنے کے لیے میں نے یوگا کلاسز بھی

Loading...
Exit mobile version