Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

کیا غباروں کے ذریعے بھی جاسوسی کرنا ممکن ہے؟ دلچسپ معلومات جانیے

ماہرین کا کہنا ہے کہ غباروں کے ذریعے جاسوسی کرنے کی ایک لمبی تاریخ ہے اور آج بھی ان کی مدد سے جاسوسی ممکن ہے۔ گزشتہ دنوں امریکی فضاؤں میں تیرتے ہوئے سفید رنگ کے ایک غبارے نے بین الاقوامی سطح پر ہلچل مچا دی تھی۔ غبارے کے حوالے سے چین کا کہنا تھا کہ وہ ان کا ہی غبارہ تھا جو موسمیاتی  ڈیٹا جمع  کرنے کیلئے فضا

Loading...
Exit mobile version