کیا آپ نے یہ دماغ کو الجھا دینے والی فلم دیکھی ہے؟
کوئی بھی فلم اتنی سنسنی خیز اور دماغ کو الجھا دینے والی نہیں ہوسکتی جتنی 1993 میں ریلیز ہونے والی یہ فلم ہے۔ 1990 کی دہائی کی اس فلم کو دیکھ کر ہوسکتا ہے کہ دل کی دھڑکنیں تیز ہوجائیں، خون تیزی سے گردش کرنے لگے یا اضطراب طاری ہوجائے۔ مگر یہ بات کہی جاسکتی ہے کہ اس فلم کو دیکھ کر آپ مایوس نہیں ہوں گے۔ یہ
