آنکھوں کے نیچے سیاہ حلقوں کا بہترین علاج؛ جانیے
آنکھوں کے نیچے سیاہ حلقوں کی ایک عام وجہ تو یہ ہے کہ جب کوئی شخص متعدد راتیں صحیح سے نہیں سو پاتا تو اس کی آنکھوں کے نیچے سیاہ حلقے ظاہر ہونے لگتے ہیں۔ اس سے متعلق ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ تھکن اور نیند کی کمی ہماری آنکھوں کے گرد خون کی گردش کو سست روی کا شکار بنا دیتی ہے جس کی وجہ سے
