کرسٹل جیسا شفاف پانی، اُڑتی ہوئی کشتی کا خوبصورت نظارہ
سوشل میڈیا پر اکثر ایسی ویڈیوز وائرل ہو جاتی ہیں جسے دیکھ کرلوگ حیران رہ جاتے ہیں۔ ایسی ہی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر بھارت کی وائرل ہورہی ہے جس میں ایک کشتی قابل غورہے۔ وائرل ہونے والی ویڈیو کو دیکھنے میں ایسا لگ رہا ہے کہ کشتی اُڑ رہی ہے البتہ ایسا نہیں ہے کیونکہ پانی کے شفاف اور کرسٹل کے مانند ہونے کی وجہ سے ایسا
