Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

گلہری بھی مونگ پھلی کی شوقین ہو گئی

آپ نے کبھی گلہری کو مونگ پھلی کھاتے ہوئے دیکھا ہے۔ سوشل میڈیا پر ایک دلچسپ ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں گلہری کو بڑے مزے لیتے ہوئے مونگ پھلی کھاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ https://twitter.com/i/status/1622162767313620992 اس ویڈیو کو دیکھ کر معلوم ہو رہا ہے کہ جانور بھی کھانے پینے کے شوقین ہوتے ہیں۔ گلہری کی اس ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے متعدد

Loading...
Exit mobile version