
پری ویڈنگ شوٹ کیلئے سوشل میڈیا انفلوئنسر نے اپنی جان کو خطرے میں ڈال دیا
معروف سوشل میڈیا انفلوئنسر اپنی شادی سے پہلے کی شوٹنگ کے دوران ہائپوتھرمیا کا شکار ہوگئیں ہیں۔ بھارت سے تعلق رکھنے والی آریہ وورا نے اپنی شادی سے پہلے کے شوٹ کے لئے ہماچل پردیش کی سپیتی وادی کے دلکش برفانی مناظر کا انتخاب کیا۔ View this post on Instagram A post shared by Aarya voraa || India (@aaryavora) منفی 22 ڈگری سیلسیس میں بغیر آستین







