Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
شیمپو

نوجوان لڑکوں میں شیمپو استعمال نہ کرنے کا بڑھتا ہوا رجحان

عجیب و غریب اور خطرناک وائرل ٹرینڈز کے لیے ٹک ٹٓک کوئی غیر نہیں ہے جہان اب ایک نیا ٹرینڈ کافی مقبول ہو رہا ہے۔ اس ٹرینڈ میں نوعمر لڑکے اور نوجوان اپنے بالوں کی دیکھ بھال کے طور پر شیمپو کے استعمال کو رد کررہے ہیں جس کا مقصد لوگوں کو شیمپو استعمال کیے بغیر اپنے بالوں کو صاف کرنا اور متبادل طریقوں کا انتخاب کرنا یا

Loading...