
فلپائن کے جنوبی جزیرے منڈاناؤ میں 7.8 شدت کا زلزلہ؛ سونامی وارننگ جاری
فلپائن کے جنوبی جزیرے منڈاناؤ کے قریب سمندر میں 7.8 شدت کا طاقتور زلزلہ ریکارڈ کیا گیا ہے جس کے بعد سونامی کے خطرے کے پیش نظر وارننگ جاری کر دی گئی۔ جرمن ریسرچ سینٹر فار جیو سائنسز کے مطابق زلزلے کی گہرائی 10 کلومیٹر تھی جبکہ ابتدائی طور پر زلزلے کی شدت 7.3 ریکارڈ کی تھی تاہم بعد ازاں نظرثانی کے بعد اسے بڑھا کر 7.8 کر







