حج 2026، سعودی وزیر داخلہ کا مقدس مقامات پر خدمات کا جامع فیلڈ معائنہ حکام کے مطابق یہ تمام اقدامات قیادت کی ہدایات کے مطابق کیے جا رہے ہیں