امریکی حملے کی صورت میں جوابی کارروائی کے لیے تیار ہیں، ایران دوبارہ حملہ ہوا تو فیصلہ کن، طاقتور اور وسیع پیمانے پر ردِعمل دیں گے، خاتم الانبیا بریگیڈ