مودی سرکار اور بھارتی کٹھ پتلی عدالتیں مسلمانوں کی تاریخ اور شناخت مٹانے میں مصروف بھارتی عدالت نے تاریخی مسجد کو مندر قرار دے کر ہندوؤں کو وہاں عبادت کی اجازت دے دی