ترکیہ میں فائرنگ؛ 4 افراد جاں بحق اور 8 زخمی پولیس نے واقعے کے بعد بڑے پیمانے پر سرچ آپریشن شروع کردیا ہے۔