پاکستان کی درخواست پر ’پروجیکٹ فریڈم‘ روکا گیا، مارکو روبیو پاکستان کا مؤقف تھا ’’پروجیکٹ فریڈم‘‘ روکنے سے ایران کے ساتھ معاہدے کی راہ ہموار ہوسکتی ہے