چینی وزیر خارجہ نے آبنائے ہرمز جلد کھولنے کا مطالبہ کر دیا امریکا اور ایران کو اپنے اختلافات بات چیت اور سفارتی راستے سے حل کرنے چاہئیں، وانگ لی