مالدیپ؛ غار میں غوطہ خوری کے دوران پانچ اطالوی ہلاک یہ غوطہ خور پچاس میٹر کی گہرائی میں غاروں کی تلاش کے دوران حادثے کا شکار ہوئے۔