امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ تین روزہ دورے پر چین پہنچ گئے یہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا بطور امریکی صدر دوسرا دورۂ چین ہے، وہ 2017 میں بھی چین کا دورہ کرچکے ہیں۔