
ٹرمپ امریکی میڈیا پر برس پڑے؛ ایران جنگ کی کوریج کو ’غداری‘ قرار دے دیا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران سے متعلق جنگی کوریج پر امریکی میڈیا کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے بعض رپورٹس کو ’’عملی غداری‘‘ قرار دے دیا۔ صدر ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹرتھ سوشل پر جاری بیان میں کہا کہ ایسی خبریں جن میں یہ تاثر دیا جا رہا ہے کہ تہران عسکری طور پر واشنگٹن کے مقابلے میں بہتر پوزیشن میں ہے، دشمن







