سی این این کے بانی ٹیڈ ٹرنر 87 برس کی عمر میں انتقال کر گئے ٹیڈ ٹرنر نے 1980 میں ’کیبل نیوز نیٹ ورک‘ (سی این این) کا آغاز کیا