ایران کے پاس ایٹم بم ہوتا تو مشرق وسطیٰ اور اسرائیل ختم ہوجاتے، ڈونلڈ ٹرمپ ایران اب کمزور ہوچکا ہے اور اس کے پاس کوئی موقع باقی نہیں رہا، امریکی صدر