مکہ مکرمہ میں پاکستانی عازمین حج کی آمد؛ روح پرور مناظر ابتدائی پروازوں کے ذریعے آنے والے حجاج کا پرتپاک استقبال کیا جا رہا ہے