وائٹ ہاؤس واقعے کے بعد ٹرمپ نے نئے سیکیور بال روم کو ناگزیر قرار دے دیا اس بال روم کی ساخت ایسی ہوگی کہ اس کے اوپر کوئی کمرہ نہیں ہوگا، امریکی صدر