سفارتی سرگرمیاں تیز، ایرانی وزیر خارجہ اسلام آباد پہنچ گئے ذرائع کا کہنا ہے کہ ایرانی وزیر خارجہ مسقط سے براہِ راست ماسکو جانے والے تھے